گورنرسندھ کی طبیعت بگڑگئی

Ishar ul Ibad

کراچی-گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی طبعیت ناساز ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبعیت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں داﺅد یونیورسٹی اوجھا کیمپس منتقل کیا گیا جہاں انکا طبی معائنہ کیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ کئے اور انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *