بگ باس کے دسویں سیزین کے لیے پاکستان کی کون سی لڑکی فائنل ہوئی، آپ اچھل پڑیں گے

big boss

بگ باس کا دسواں سیزن اکتوبر 2016 سے ٹی وی پر آن ائیر آنے والا ہے۔ اس کے پرومو اور حصہ لینے کے لیے آڈیشن ٹی وی پر چل رہے ہیں۔ اس سیزن میں عام آدمیوں کے ساتھ ساتھ کچھ شوبز شخصیات بھی حصہ لیں گی۔ اس بار بھی شو کے میزبان سلمان خان ہی ہوں گے۔ حصہ لینے والوں کے ناموں سے متعلق افواہیں آئے روز بدلتی رہتی ہیں۔ سب سے زیادہ بحث میں آنے والے نام یہ ہیں-

1۔ راہول راج سنگھ جو کہ انڈین پروڈیوسر اور ایکٹر ہیں۔ پراتیوشا بینرجی کی موت نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر جانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی اس شو میں موجودگی شو کو چار چاند لگا دے گی۔

2۔ ثنا سعید اس شو کی دوسری سب سے زیادہ متوقع امیدوار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریر کا آغاز فاکس کڈز سے کیا وہ اس سے پہلے کئی ریلٹی شوز میں شرکت کر چکی ہیں جن میں خطروں کے کھلاڑی، جھلک دکھلا جا وغیرہ سر فہرست ہیں۔

3۔ شینے اہوجا جو کہ ایک بالی وڈ ایکٹر ہیں بھی اس شو کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔ وہ رئیل لائف ہیرو سے رئیل لائف ولن کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ ان پر ایک بیس سالہ لڑکی کی عصمت دری، ایک خادمہ کو جان کی دھمکی دینے اور اپنی ساتھی اداکارہ سیالی بھگت کو جنسی طور پر حراساں کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔

4۔ بگ باس کے اس سیزن میں شامل ہونے والوں میں چوتھا نام کبیر بیدی کا ہے جنہوں نے چار شادیوں کا ریکارڈ اپنے نام کر رکھا ہے۔ اس سے قبل ان کی بیٹی پوچا بیدی بھی بگ باس میں شمولیت کا اعزاز رکھتی ہیں۔

5۔ پانچواں اور سب سے اہم نام پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کا ہے جنہوں نے ولڈکپ 2016 کی تقریب میں سٹرپ ڈانس کے زریعے شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔ آنے والے سیزن میں ان کو موجودگی شائقین کی توجہ کا مرکز بنتی دکھائی دیتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *