اس حساب کے سوال میں غلطی کیا ہے؟

انٹرنیٹ پر اس پزل نے ہزاروں افراد کو پریشان کر رکھا ہے جسے حل کرنے کی ناکام کوششیں ان گنت افراد کرتے رہے ہیں۔ کئی انٹرنیٹ صارفین نے اسے حل کرنے کے لیے اڈوانس میتھس کا بھی استعمال کرڈالا تاہم اسے حل نہ کرپائے۔ یہ پزل انٹلے لمونٹ اسٹیٹن نے فیس بک پر پوسٹ کیا تھا جسے اب تک تین لاکھ 70 ہزار مرتبہ شیئر کیا جاچکا ہے جبکہ اس پر 58 ہزار افراد کمنٹس اور ردعمل دے چکے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کو یہ ریاضی کا کوئی سوال لگ رہا ہے تاہم اس کا جواب انتہائی آسان ہے۔

تصویر میں غلطی (mistake) کی اسپیلنگ غور سے دیکھیں۔ غلطی وہاں ہے۔

اگر آپ نے دوسری تصویر دیکھے بغیر ہی غلطی پکڑ لی تھی تو کمنٹس میں ہم سے شیئر کریں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *