صدر پاکستان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

Parliament

اسلام آباد -صدرممنون حسین نے یکم جون صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا. ذرائع کے مطابق صدر ممنون حسین نے یکم جون بروز منگل کو صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں صدر مملکت پارلیمانی سال مکمل ہونے پرخطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ صدرممنون حسین نے 31 مئی کی شام 5 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ آئین کے تحت صدرمملکت ریاست کا سربراہ ہونے کی حیثیت سے نیا پارلیمانی سال شروع ہونے پرپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *