لاہوراوراسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار

Rain

اسلام آباد -وفاقی دارلحکومت میں مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کا زور برقرار ہے لیکن اسلام آباد کے شہریوں نے بارش ہونے پر چین کا سانس لیاہے ،موسلا دھار بارش اور ژالہ باری نے شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دی ہیں جبکہ دوسری جانب لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں ںنے شہریوں کے دل موہ لیے ہیں اور سخت گرمی کے بعد ٹھنڈی ہوا نے شہریوں کو تازہ دم کر دیاہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *