101 سالہ خاتون ماں بن گئی

old leady
101سالہ اطالوی خاتون Antollia Vertedella جب 48سال کی عمر میں بچہ دانی کے کینسر کا شکار ہوئیں تو وہ بہت صدمے میں چلی گئیں۔ وہ اپنے آپ کو تندرست دیکھنا چاہتی تھیں اسلیے اُنہوں نے اپنی بچے دانی کے ٹرلاسپلانٹ کی تیاری کر لی۔ یورپ میں بچہ دانی کے ٹرلانسپلانٹ کروانے کی قانونی طور پر اجازت نہیں تھی اس لیے یہ سرجری ترکی میں کی گئی اور 101سالہ عورت نے اپنے ستارویں بچے کو جنم دیا جس کا وزن 9 پاؤنڈ تھا۔ اس موقع پر اطالوی عورت بہت خوش تھی اور خدا کا بہت شکر ادا کر رہی تھی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *