حامد سعید کاظمی سزاسنتے ہی بیہوش ہوگئے

Kazmi

راولپنڈی -سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ملک نذیر احمد کی عدالت سے حج کرپشن کیس میں جرم ثابت ہونے پر بارہ سال قید اور جرمانے کی سزا سنتے ہی کانپ اٹھے اور یکدم بے ہوش ہوکر عدالت میں گر پڑے ان کا رنگ پیلا پڑچکا تھا جنہیں وہاں موجود ایف آئی اے اہلکاروں نے فوری طور پر بٹھایا اور پانی بلاتے ہوئے تسلیاں دیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *