وزیراعظم نوازشریف کی عیادت کے لیے شہزادہ چارلس کی آمد، ملکہ برطانیہ کا نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا

Charles Nawaz

لندن -شہزادہ چارلس نے نواز شریف کی عیادت کی اور کامیاب ہارٹ سرجری پر انہوں مبارکباد دی۔ پرنس چارلس نے وزیر اعظم کو ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔ شہزادہ چارلس وزیر اعظم نواز شریف کیلئے شاہی باغ کا شہد بھی ساتھ لائے۔ اس موقع پر وزیر اعظم سے بات کرتے ہوئے شہزادہ چارلس نے کہا کہ پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے، شہد جلد صحتیابی میں مدد دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری خواہش تھی کہ میں اپنے دوست کی تیمار داری کیلئے خود آؤں :-

Charles

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *