بیوی بد چلن اور بدکردار تھی، گلا دبا کر لاش نہر میں بہا دی

download

گوجرانوالہ ۔ شو ہر نے غیر ت کے نا م پر بیو ی کا گلا دبا کر قتل کر نے کے بعد نعش نہر لو ئر چنا ب میں بہا دی جو ہیڈ سا گر سے مل گئی۔بتایاگیاہے کہ جامکے چٹھہ کے نواحی گائوں ہیڈ چھناواں میں محمد عر فا ن عنایت سندھو کی شادی سات سال قبل 23سا لہ نگینہ سے ہو ئی جس میں سے چا ر بچے پید ا ہو ئے، مقتولہ کی وا لد ہ جنت بی بی کے مطا بق گھر یلو نا چا قی کی وجہ سے نگینہ نا را ض ہو کر بچو ں کیساتھ ہمار ے پا س رہتی تھی۔قتل سے ایک دن قبل محمد عر فان اور اسکا بھا ئی محمد امین نگینہ کی منت سما جت کر کے اسے اپنے ساتھ لے گئے اور اسی رات دو نو ں بھا ئیو ں نے میر ی بیٹی کو قتل کردیا۔ ملز م محمد عر فا ن نے بتا یا کہ میر ی بیو ی بد چلن اور بد کر دا ر تھی جس پر اس کا قصہ تما م کیا اور پو لیس کو گر فتا ر ی دیدی ہے۔ یا د رہے کہ دونوں خاندانو ں کا تعلق راجے وا لا فیصل آ با د سے ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *