پاکستان کا حیرت انگیز گاؤں ، جہاں سب بچے سکول جاتے ہیں اور پچھلے 100 سال سے کوئی جرم نہیں ہوا

ga

آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ پاکستان میں ایک ایسا گاؤں بھی ہے جس کے حالات پورے پاکستان سے یکسر مختلف ہیں، یہ  پاکستان کا گاؤں رسول پور ہے جو راجن پور کے علاقے میں موجود ہے۔ اس گاؤں کی کل آبادی 3500 کے لگ بھگ ہے اور یہاں کے زیادہ تر لوگ کھیتی بھاڑی کرتے ہیں۔ یہ پاکستان کا پہلا ایسا گاؤں ہے جہاں سارے بچے سکولوں میں پڑھتے ہیں اور کوئی بچہ سکول کی تعلیم سے محروم نہیں ہے۔ گاؤں میں دو سکول ہیں اور ہر بچہ تعلیم کی سہولت سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ اس کے علاوہ اس گاؤں میں پچھلے سو سال سے ایک بار بھی ایف آئی آئی آر درج نہیں ہوئی ہے اور گاؤں میں پچھلے سو سال سے جرائم کی اوسط 0 فیصد ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *