قرآن پاک کی تعلیمات کے لئے جدید موبائل وین متعارف

34

سری نگر ۔ مقبوضہ کشمیر میں علماء کرام نے جدید موبائل وین متعارف کروا دی جو مختلف ڈیجیٹل فارمیٹ میں گلی گلی قرآن پاک کی تعلیم لوگوں تک پہنچائے گی ۔برکتوں اور رحمتوں والے مہینے میں قرآن مجید کی تعلیم سے لوگوں کو روشناس کروانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں جدید طریقہ نکالا گیا ہے ۔گلی گلی رواں دواں جدید موبائل وین پر لگی اسکرین پر قرآن پاک کی آیات چلائی جا رہی ہیں ۔ لوگوں کے سوالات کا جواب دینے کے لیے علماء کرام بھی وین کے ساتھ موجود ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *