پشاور اور گرد و نواح میں زلزے کے جھٹکے

Earthquake2

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور گرد و نواح میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کیشدت5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان میں 202 کلو میٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، چترال، سوات، مینگورہ اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔خیبر پختونخوا میں گزشتہ چند ماہ کے دوران 4 سے 6 کے درمیان کی شدت کے متعدد بار زلزلے آچکے ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *