زیادتی کے الزام میں لڑکے کے کان کاٹ دیے

Sawabi

صوابی -گنگوڈھیر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں نوجوان کے کان کاٹ دیئے گئے۔ ذرائع  کے مطابق متاثرہ لڑکے کا کہنا ہے کہ آج صبح وہ گھر میں اکیلا تھا کہ اسی دوران 10 سے 15 لوگ اس کے گھر آ گئے اور چھری کے ساتھ کان کاٹ دیئے جبکہ ایڑھی کاٹنے کی کوشش بھی کی گئی۔  متاثرہ لڑکے کے مطابق ملزمان کٹے ہوئے کان بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تھانہ پرمولی میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *