حکومت میرے بیٹے کے قاتلوں کو کیفرکردارتک پہنچائے، والدہ امجد صابری

Amjad Sabri & Mother

کراچی -امجد صابری کی والدنے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت میرے بیٹے کے قاتلوں کو گرفتا ر کر کے کیفر کردار تک پہنچائے ۔ان کا کہناہے کہ حکومت میرے بیٹے کو تو واپس نہیں لا سکتی لیکن باقی بچوں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے ۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میرے بیٹے کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی ،قاتلوں کو دیکھنا چاہتی ہوں تاکہ یہ پتہ لگے میرے بیٹے کا دشمن کون ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری نثار کی آمد پر شکر گزار ہوں  :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *