ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم، خاتون ہلاک 3 افراد شدید زخمی

MotorBike

تاندلیانوالہ -تیزرفتارٹریکٹرٹرالی اورموٹرسائیکل رکشہ میں تصادم ایک خاتون ہلاک ایک عورت سمیت3افراد شدید زخمی، تشویش ناک حالت کے پیش نظر فیصل آ با د الا ئیڈ ہسپتال منتقل۔ ذرائع کے مطابق تھا نہ باہلک کے علاقہ پنڈی شیخ موسی روڈ پر تیز رفتارٹریکٹرٹرالی اورموٹرسائیکل رکشہ میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل رکشہ میں سوارعفیفہ بی بی زوجہ محمدصادق ہلاک جبکہ اس کی بیٹی کشور اور بیٹاذاکر سمیت ایک اور شہری محمد علی شدید زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں تشویش ناک حالت کے پیش نظر زخمیوں کو فیصل آ با د الا ئیڈ ہسپتال ریفر کردیا گیاہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *