عبدالستارایدھی کی میت کو غسل دے دیا گیا

Sattar Edhi1

عبدالستار ایدھی کی میت کو سہراب گوٹھ کے سردخانے میں غسل دے دیا گیا۔ میت ایدھی ہیڈ آفس میٹھادر منتقل کرنے کی تیاری، اہلخانہ کو آخری دیدار کرایا جائے گا۔  فیصل ایدھی کا کہنا ہے عبدالستار ایدھی کی میت میٹھادر میں آخری دیدار کے بعد پاک آرمی کو دے دی جائےگی جبکہ نماز جنازہ بعد نماز ظہر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ادا کی جائے گی۔ تدفین مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ایدھی ولیج میں ہوگی،سندھ پولیس کا دستہ سلامی دے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *