اشرف غنی کی وزیراعظم پاکستان کو دورہ افغانستان کی دعوت

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دے دی۔ نجی چینل کے ایک پروگرام جرگہ کے میزبان سلیم صافی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے مزید کہا کہ پاکستانی رہنما کھلے دل سے رابطہ کریں گے تو پاکستان جاؤں گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *