منگل باغ کی ہلاکت کی اطلاع, تردید یا تصدیق؟!

mungal bagh

افغان صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملے میں لشکر اسلام کےامیر منگل باغ کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ 22 جولائی کی شب خودی خولہ کے علاقہ میں ہوا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے میں منگل باغ شدید زخمی ہوگیا تھا،تاہم لشکر اسلام نے منگل باغ کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی۔انٹیلی جنس اور طالبان ذرائع نے منگل باغ کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔حکومت پاکستان نے منگل باغ کے سر کی قیمت 2 کروڑ مقرر کی تھی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *