کس یورپی ملک میں جانور جنسی بے راہ وری کا شکار ہیں؟ شرمناک تفصیل!

cow

ڈنمارک یورپ ہی کا نہیں دنیا کا واحد ملک ہے جہاں صرف جانوروں سے بھی جنسی تعلق کو نہ قانوناً جرم سمجھا جاتا ہے اور نہ اخلاقی لحاظ سے برا۔ یورپ کا یہ ملک منفرد ہے جہاں جانوروں کے جانوروں کے ساتھ جنسی ملاپ کے لائیو شو ہوتے ہیں ۔ نہ صرف جانوروں کے ساتھ بلکہ عورتیں بھی جانوروں کے ساتھ یہ شرم ناک فعل کرتی ہیں ۔ بعض سنٹروں میں مرد بھی کتیوں اور دوسرے جانوروں کے ساتھ مونہہ کالے کرتے ہیں ۔ ایسی پورنو فلمیں بھی یہیں پر بنتی ہیں جس میں جانور اور انسان کام کرتے ہیں ۔ اس ساری خباثت کی وجہ یہ ہے ایسا کرنا قانوناً جرم نہیں ۔ اب اس برس ڈینش پارلیمنٹ نے اس بات کو محسوس کرتے ہوئے اس قبیح فعل کوجرم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ابھی یہ قانون بننے کے مراحل میں ہے !

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *