بچے کا نام کیا رکھیں؟

اسلم‘ نعیم‘ شہباز‘ رؤف‘ قدیر‘ فرمان‘ شکیل۔۔۔سب مسترد‘ یہ پرانے نام ہیں۔ اوکے تو پھر نئے نام سن لیجئے۔۔۔شمعون‘ شاہکار‘ وجدان‘ عالیان‘ شہرام۔۔۔ہاں کچھ ٹھیک ہیں…