گندگی اور غیر معیاری اشیاء خور و نوش کی فروخت پر کوک اینڈ بل جوہرٹاؤن، زی گرل علامہ اقبال ٹاؤن اور بندو خان جوہر ٹاؤن سیل

ملازمین کی ناقص صفائی، گندگی اور غیر معیاری اشیاء خور و نوش فروخت کرنے پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آج ’’کوک اینڈ بل‘‘ جوہر ٹاؤن، ’’زی…