اسوان: زر کی سرزمین
اسوان کو تاریخی طور پر جنوبی مصر اور اس کے جنوبی دروازے کے اہم ترین شہروں میں سے ایک سمجھا
Read Moreاسوان کو تاریخی طور پر جنوبی مصر اور اس کے جنوبی دروازے کے اہم ترین شہروں میں سے ایک سمجھا
Read Moreآج جب دفتر پہنچا تو کام کی مصروفیت سے ذہن کافی الجھا ہوا تھا۔ دیکھتے دیکھتے گھڑی نے بارہ بجنے
Read More“محمد حسن” بنگلہ دیش میں بنگلہ کے اہم شاعر کوی اسد چودھری کے بارے میں لکھنے کا مطلب آفتاب کوچراغ
Read Moreمحبت ہوئی اک حسیں دلربا سے سو دل خود سے بیزار رہنے لگا ہے کبھی پاس آتے، کبھی دور جاتے کبھی سہمے رہتے کبھی تو یہ دھڑکن بھی گھبرائی رہتی قدم لڑکھڑاہٹ سے بَل کھاتے رہتے نہ دن کی خبر اور نہ راتوں کو سوئے کبھی پھرتے رہتے یوں ہی کھوئے کھوئے نہ منزل کی چاہت، نہ رستوں پہ آہٹ سمجھ میں تو آتا سمجھ کچھ نہ پاتا کبھی کچھ بناتا، کبھی کچھ بناتا کبھی مول لی عشق میں ہر مصیبت پہ ہمت نہ ہاری تبھی پوچھتی ہے حسینہ وہ مجھ سے محبت ہے تم کو تو کیسی محبت نہ اقرار کوئی، نہ اظہار کوئی بھلا کرتا ہے اس طرح پیار کوئی میں کہتا ہوں مجھ کو محبت ہے تم سے
Read Moreاے عشق دل لٹا کے میں دلدار ہو گیا چرچا گلی گلی میں ہے بیمار ہو گیا سچ بولنے کی ضد میں خطاکار ہو گیا جینا مرا جہان میں دشوار ہو گیا مل کر گلے مناتے تھے ہولی بھی عید بھی اب خوف کی کہانی بھی تہوار ہوگیا کھائی قسم تھی میں نے کروں گا نہ عشق اب تجھ پر نظر پڑی تو میں لاچار ہو گیا تھی سلطنت ہماری مگر آج دیکھیے محتاج اپنے گھر میں ہی سردار ہو گیا جب بھی وفا کی راہ میں ٹھوکر لگی فہیم جوشِ جنوں میں اور وفادار ہو گیا
Read Moreجاپان کے باطن کوسمجھنابہت مشکل ہے۔یہ تجزیہ جاپان میں ربع صدی اردوپڑھانے والے پروفیسرتبسم کاشمیری کاہے اور میری نظرمیں حرف
Read Moreفخر دیں ناز کردگار علی سارے ولیوں کے تاجدار علی ان کو زیبا لقب ہے شیر خدا حق علی ہیں ہیں ذی وقار علی مرتبہ کوئی ان کا کیا جانے دین برحق کی ہیں پکار علی دین کو جس نے سربلند کیا ہے تمہارا وہ شاہکار علی وار جس کا ہے برق کی صورت آپ کی ہے وہ ذوالفقار علی اس نے سجدے میں سر کٹایا ہے ہے نمازوں کا افتخار علی میری آنکھوں کی پیاس بجھ جائے دیکھ لوں آپ
Read More