پنڈورا پیپرز: وفاقی کابینہ کے ارکان اور سابق فوجی افسران کے پنڈورا پیپرز میں نام سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان کا تحقیقات کا اعلان

پنڈورا پیپرز میں پاکستانی سیاستدانوں، سابق فوجی افسران اور ان کے اہلِ خانہ سمیت درجنوں پاکستانیوں کی آف شور کمپنیز