محترمہ جناب بلاول بھٹو صاحبہ : پی پی پی رہنما کا جلسے سے خطاب

umraniجوش خطابت میں اکثر زبان سے ایسے جملے ادا ہو جاتے ہیں جو معنی کے اعتبار سے بہت غلط ہوتے ہیں۔ایسی ہی غلطی آج کراچی میں ہونے والے جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر صادق عمرانی سے سرزد ہوئی۔عوام کا سمندر دیکھ کر وہ جوش میں آ گئے اور بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے " محترمہ جناب بلاول بھٹو صاحبہ" کہہ گئے۔واضح رہے بلاول بھٹو زرداری محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کے بیٹے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *