بالوں سے محروم ہوجانے والی خواتین کیلئے انوکھا حل

201083_lکینیڈین کمپنی نے گنج پن کا شکار ہوجانے خواتین کیلئے مہندی کے کروائنز متعارف کروادیے ہیں۔کینیڈین شہر ٹورنٹو میں ہینا ہیلز نامی ایک کمپنی نے مختلف بیماریوں اور کیموتھراپی کے باعث اپنے دلکش و حسین بال کھودینے والی خواتین کی خود اعتمادی برقرار رکھنے کیلئے مہندی کا سہارا لیا ہے۔دنیا بھر میں اس کمپنی کے کم وبیش 150آرٹسٹ موجود ہیں جو گنج پن کی شکار خواتین کے سروں پر مہندی نقش ونگار والے کرائونز بنادیتے ہے۔پورے سر کو پوری طرح سے مہندی سے ڈھک دینے والے یہ کرائونز کم وبیش دو ہفتے تک موجود رہتے ہیں جس سے ناصرف خواتین کی خود اعتمادی قائم رہتی ہیں بلکہ ایک منفرد فیشن بھی لوگوں کی جانب سے پذیرائی دلوانے کا باعث بنتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *