جورج کلونی کی امل علام الدین سے شادی

cloneyاٹلی: نہروں سے بھرپور رومانوی شہر وینس اس سال 323غیرملکی جوڑوں کی شادیوں کا مرکز بنا۔ مگر ان میں سے صرف ایک ایسی تھی جس کا پیچھا بہت سے ہجوموں اورفوٹوگرافروں نے کیا۔
جورج کلونی اورامل علام الدین نے کہا، ’’ ہم نے اپنی زندگی میں ایسا صرف دوسری بار دیکھا ہے کہ جب گرینڈ کینال پر وینس سٹی ہال میں ہونے والی شادی کی کسی تقریب میں اس قدر ہجوم ہو اور سینکڑوں چاہنے والے نوبیاہتا جوڑے کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے طویل انتظار کریں۔
جوڑے نے دوروز قبل ایک شاندار ہوٹل میں ہالی ووڈ کے نمایاں فنکاروں کی موجودگی میں ایک نجی تقریب میں شادی کی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *