روپے کی قدرمیں بہتری کے باوجود شرح سود دس فیصد برقرار

stat bank kof pakistanاسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے مانٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرح سود دس فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق، اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہفتے کو ہوا جس میں بنیادی شرح سود کو اگلے دو ماہ کے لیے دس فیصد کی شرح پر برقرار رکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے اپنی مانٹیری پالیسی میں کہا ہے کہ روپے کی قدر بہتر ہورہی ہے اور چھ ماہ میں مالیاتی خسارہ بھی کم ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے سرمائے کی آمد کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

مرکزی بینک نے ملک میں مہنگائی میں کمی پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *